ETV Bharat / international

پاکستان: کراچی میں سڑکیں لبالب

نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی نے بتایا کہ سیلاب سے اب تک پاکستان بھر میں 90 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں مسلسل راحت رسانی کا کام کر رہی ہیں۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 9:02 PM IST

پاکستان میں زبردست بارش ہونے سے متعدد زندگیاں تباہ ہو گئی ہیں، جبکہ سیلاب میں پھنسے تقریبا 200 خاندانوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔

ویڈیو

پاکستان کے معاشی شہر کراچی میں بارش کے سبب سڑکیں لبالب ہو گئی ہیں۔ لوگوں کو گھٹنوں تک پانی میں ہو کر گذرنا پڑ رہا ہے۔ سڑکوں کے علاوہ گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے۔

ریسکیو ٹیم مسلسل راحت رسانی کا کام کر رہی ہے، تاہم انہیں الگ تھلگ مقامات پر رہنے والے خاندانوں تک پہنچنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔

فوج کا کہنا ہےکہ موسم بہتر ہونے کی صورت میں ہی ہیلی کاپٹر پرواز کر سکتا ہے۔

نیشنل ڈزاسٹر ایجنسی نے بتایا کہ سیلاب سے اب تک پاکستان بھر میں 90 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.