ETV Bharat / international

تھائی لینڈ میں ہزاروں طلبا کا حکومت کے خلاف احتجاج - Bangkok

پرایوت چان او کی حکومت پہلے ہی ایک فرمان جاری کر چکی ہے، جس میں بینکاک میں چار سے زیادہ افراد کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں طلبا اور دیگر نوجوانوں نے یکجا ہو کر یہ بتا دیا کہ وہ حکومت کی دباؤ میں آنے والے نہیں ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 6:13 PM IST

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پرایوت چان او چا نے کہا کہ شہر سے باہر کسی ہنگامی صورتحال کو بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اس کے بعد دارالحکومت بینکاک میں پیر کے روز مزید مظاہرین جمع ہو گئے۔

ویڈیو

طلباء کی زیرقیادت احتجاجی مظاہروں نے ان سے ملک چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔

تاہم پولیس نے اشارہ دیا ہے کہ وہ مظاہروں کی کوریج کو سنسر کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔

پرایوت کی حکومت پہلے ہی ایک فرمان جاری کر چکی ہے، جس میں بینکاک میں چار سے زیادہ افراد کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

گذشتہ 5 دنوں میں نوجوان مظاہرین کو بڑے پیمانے پر روکنے حکومت ناکام رہی ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ قوانین میں تبدیلی کی جائے اور بادشاہت کی اصلاح کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.