ETV Bharat / international

کووڈ-19 کی ویکسین کے ابتدائی نتائج انتہائی اہم - کیٹ اوبرائن

کیٹ اوبرائن کا کہنا ہے کہ دیگر کورونا ویکسینز کے نتائج بھی مؤثر سامنے آئے تو یہ بڑی کامیابی ہو گی۔

Preliminary results of the COvid-19 vaccine are critical
کووڈ-19 کی ویکسین کے ابتدائی نتائج انتہائی اہم
author img

By

Published : Nov 14, 2020, 2:21 PM IST

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹر کیٹ اوبرائن نے عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کی ویکسین کے ابتدائی نتائج کو انتہائی اہم قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹر کیٹ اوبرائن کاکہنا ہے کہ 'وبائی بیماریوں کو روکنے کے لیے ضروری ویکسین پر اعتماد کرنا انتہائی اہم ہے'۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ تجربہ کیئے جانے والی دیگر کورونا وائرس کی ویکسینز کے نتائج بھی جلد سامنے آئیں گے۔

کیٹ اوبرائن کا کہنا ہے کہ دیگر کورونا ویکسینز کے نتائج بھی مؤثر سامنے آئے تو یہ بڑی کامیابی ہو گی۔

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹر کیٹ اوبرائن نے عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کی ویکسین کے ابتدائی نتائج کو انتہائی اہم قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹر کیٹ اوبرائن کاکہنا ہے کہ 'وبائی بیماریوں کو روکنے کے لیے ضروری ویکسین پر اعتماد کرنا انتہائی اہم ہے'۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ تجربہ کیئے جانے والی دیگر کورونا وائرس کی ویکسینز کے نتائج بھی جلد سامنے آئیں گے۔

کیٹ اوبرائن کا کہنا ہے کہ دیگر کورونا ویکسینز کے نتائج بھی مؤثر سامنے آئے تو یہ بڑی کامیابی ہو گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.