ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے - earthquake in indonesia

زلزلے کی شدت 5.3 تھی اور یہ گرین وچ مین ٹائم (جی ایم ٹی) کے مطابق صبح چار بج کر 15 منٹ اور 43 سیکنڈ پر آیا تھا۔

earthquake
earthquake
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 2:18 PM IST

انڈونیشیا میں پیر کو ٹوبیلو شہر سے 48 کلومیٹر کی دوری پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ امریکی ارضیاتی سروے (یو ایس جی ایس) نے یہ اطلاع دی۔

زلزلے کی شدت 5.3 تھی اور یہ گرین وچ مین ٹائم (جی ایم ٹی) کے مطابق صبح چار بج کر 15 منٹ اور 43 سیکنڈ پر آیا تھا۔

یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 119.27 کلومیٹر کی گہرائی اور 1.2922 ڈگری شمالی عرض البلد اور 128.0573 مشرقی طول البلد پر تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.