ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلہ کے جھٹکے - انڈونیشیا میں زلزلہ کی شدت 5.3

امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ 'ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.3 تھی۔'

انڈونیشیا میں زلزلہ کے جھٹکے
انڈونیشیا میں زلزلہ کے جھٹکے
author img

By

Published : May 23, 2020, 10:27 AM IST

مشرقی انڈونیشیا میں ہفتہ کو درمیانہ درجہ کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ 'ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.3 تھی۔'

سروے مرکز کے مطابق 'انڈونیشیا کے سوملاکی سے شمال مغرب میں 257 کلومیٹر دور زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

زلزلہ کا مرکز 7.138 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 129.1327 ڈگری مشرقی طول البلد 127.76 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.