ETV Bharat / international

امریکہ نے اشرف غنی اور عبد اللہ عبد اللہ کے درمیان مصالحت کو سراہا - عبد اللہ عبد اللہ

س سے قبل جب اشرف غنی نے بطور افغان صدر حلف لیا تھا، تبھی متوازی طور پر عبد اللہ عبد اللہ نے بھی حلف اٹھایا تھا۔ اس طرح ایک ملک میں دو متوازی حکومتوں کی تشکیل سے ملک میں تشویش کی لہر تھی۔

سدف
دفس
author img

By

Published : May 18, 2020, 8:25 PM IST

امریکہ کے خارجہ سیکریٹری مائک پومپیو نے افغانستانی صدر اشرف غنی اور عبد اللہ عبد اللہ کے درمیان ہونے والی مصالحت کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

مائک پومپیو نے دونوں رہنماوں سے بات چیت کر کے انہیں مبارکباد دی۔

گذشتہ روز افغانستان کے صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبد اللہ عبد اللہ کے درمیان اتحاد ہو گیا تھا اور دونوں رہنماوں نے ماضی کی سیاسی تلخیوں سے قطع نظر مشترکہ طور پر متحد ہو کر حکومت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جب اشرف غنی نے بطور افغان صدر حلف لیا تھا، تبھی متوازی طور پر عبد اللہ عبد اللہ نے بھی حلف اٹھایا تھا۔ اس طرح ایک ملک میں دو متوازی حکومتوں کی تشکیل سے ملک میں تشویش کی لہر تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.