پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حکومت ہند پر ووٹ بینک محفوظ رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔
قریشی نے یہ بھی کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مساوات کے بنیاد پر عزت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
کرگستان کے دارلحکومت بیشکیک میں ہورہے 19ویں شنگھائی کاپریشن تنظیم (ایس سی او) میں حصہ لینے آئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ملک کے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کے درمیان دعا سلام ہوا تھا۔
اطلاعات کے مطابق سنیچر کو وزیراعظم مودی اور عمران خان کی ملاقات ایس سی او اجلاس کے لیڈرس لاؤنچ میں ہوئی تھی۔
پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے دو ہفتے پہلے باہمی مزاکرات کو دوبارہ شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے بھارت کو خط لکھے تھے۔
واضح رہے کہ جنوری 2016 میں پٹھان کوٹ میں ہوئے دہشت گرد حملے میں کے بعد سے ہی دونوں ممالک کے درمیان بات چیت بند ہے۔
بشکیک میں ڈائیلاگ نہیں ہونے پر پاکستان خفا - نریندر مودی
بشکیک میں بھارت اور پاکستانی وزرائے اعظم کے درمیان مزاکرات نہیں ہونے سے پاکستان تلملایا گیا ہے۔