ETV Bharat / international

مودی کا پوتن کے ساتھ زویدیا شپ بلڈنگ کا دورہ

author img

By

Published : Sep 4, 2019, 3:39 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:18 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کو زویدیا میں جہاز بنانے والی بلڈنگ کا دورہ کیا۔

pm-modi-visits-zvezda-building-complex-along-with-putin

مسٹر مودی نے منگل کو روس کے لیے دہلی سے روانہ ہونے سے پہلے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ انہیں زویدیا شپ بلڈنگ کا دورہ جہازوں کی تعمیرکے شعبہ میں روس کی مثالی صلاحیتوں کے بارے میں جاننے کا سنہرا موقع ملے گا اور ساتھ ہی اس شعبہ میں تعاون کے امکانات کا بھی پتہ چلے گا۔

وزیر اعظم کے اس سفر کے دوران روسی صدر بھی ان کے ساتھ تھے۔ یہاں پہنچنے پر مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا: 'ولادووستوک پہنچ گیا ہوں۔ اس مختصر لیکن اہم سفر میں مختلف پروگراموں میں شامل ہونے کیلئے بہت پرجوش ہوں۔ '

یونائیٹڈ شپ بلڈنگ کارپوریشن کی ملکیت والازویدیا شپ یارڈ روس کے بولشائی كامن شہر میں واقع ہے اور یہ روس کا جہازبنانے کا سب سے بڑا کارخانہ ہے۔

وزیر اعظم نے کہا: 'روس کے دوردراز علاقے میں میرا دورہ، کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دو طرفہ تعلقات کو اور بھی مضبوط کرنے کی فریقین کی خواہش کو نمایاں کرتا ہے۔'

انہوں نے منگل کو دہلی میں اپنے پیغام میں کہا تھا: 'میراکا مقصد روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی دعوت پر پانچویں ایسٹ اکنامک فورم میں مہمان خصوصی کے طور پر حصہ لینا اور مسٹر پوٹن کے ساتھ 20 ویں ہندوستان روس سالانہ اجلاس میں حصہ لینا ہے۔ فورم کے اجلاس میں روس کے دور دراز مشرقی علاقے میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے مواقع اور باہمی فائدے کے لئے تعاون کے دیگر مواقع پر بحث کرنا ہے۔'

RESTRICTION SUMMARY: NO ACCESS RUSSIA/EVN
SHOTLIST:
RUSSIAN POOL – NO ACCESS RUSSIA/EVN
Vladivostok – 4 September 2019
1. Wide of Russian President Vladimir Putin greeting Indian Prime Minister Narendra Modi
2. Various of Putin and Modi walking together and talking
3. Putin and Modi boarding a boat, zoom out
4. Mid of Russian officials on boat
5. Mid of flag
6. Various of the boat departing
STORYLINE:
Russian President Vladimir Putin met Indian Prime Minister Narendra Modi on Wednesday upon his arrival ahead of the Eastern Economic Forum in Vladivostok.
Modi, who is on a two-day visit, is the first Indian Prime Minister to visit the far-eastern region of Russia.
The two leaders were expected to hold bilateral meetings and sign joint documents in what is the 20th India-Russia Annual Summit.
===========================================================
Clients are reminded:
(i) to check the terms of their licence agreements for use of content outside news programming and that further advice and assistance can be obtained from the AP Archive on: Tel +44 (0) 20 7482 7482 Email: info@aparchive.com
(ii) they should check with the applicable collecting society in their Territory regarding the clearance of any sound recording or performance included within the AP Television News service
(iii) they have editorial responsibility for the use of all and any content included within the AP Television News service and for libel, privacy, compliance and third party rights applicable to their Territory.
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.