ETV Bharat / international

پاکستانی وزیر اعظم مسئلہ کشمیر پر ملک سے خطاب کریں گے

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

پاکستانی وزیر اعظم مسئلہ کشمیر پر ملک سے خطاب کریں گے
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 2:09 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:54 AM IST

فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے معاملے پر بات کریں گے۔

فردوس عاشق ایوان نے کہا کہ وزیراعظم حال میں جموں و کشمیر کی صورتحال کے بارے میں ملک سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اپنے خطاب میں خان جموں و کشمیر کےموجودہ حالات کے بارے میں خصوصی طور پر بات چیت کریں گے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے پانچ اگست کو جموں و کشمیر کو خصوصی ریاستی کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370کو ہٹا دیا تھا اور ریاست کو مرکزکے زیر انتظام دو ریاستوں میں تقسیم کر دی اتھا۔اس کے ساتھ ہی کئی سیاسی رہنما سمیت علحیدگی پسند رہنما کو بھی حراست میں لیا لیا گیا۔

گزشتہ ہفتے عمران خان نے بین الاقوامی طبقوں کو بھارت کے ذریعہ کشمیر میں کی جارہی انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں بین الاقوامی سطح پر جھوٹی تشہیر کرنے کی کوشش کی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ عمران خان نے ٹویٹ کرکے کہا تھا،’’ہم بھارت کی میڈیا کے دعوے سن رہے ہیں کہ افغانستان کے چند دہشت گرد جموں و کشمیر میں داخل ہوچکے ہیں جبکہ کچھ دیگر نے بھارت کے جنوبی علاقوں میں دراندازی کی ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ یہ دعوے اندازے کی بنیاد پر کئے جارہے ہیں۔انہوں نے الزام لگایا کہ بھارت کشمیر میں مسلمانوں پر کئے جانے والے ظلم سے توجہ ہٹانے کےلئے اس ایجنڈے کا استعمال کررہا ہے۔

Intro:Body:

PM Imran to address nation on Kashmir issue today

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.