ETV Bharat / international

عمران خان کی کابینہ میں توسیع

پاکستان کے سابق وزیرخزانہ اسد عمر کو نیشنل اسمبلی کے مالی، ریونیو اور معاشی معاملوں کے اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین بنانے کو وزیراعظم عمران خان نے منظوری دی ہے۔

عمران خان
author img

By

Published : May 8, 2019, 11:50 PM IST

مسٹر اسد عمر گزشتہ ماہ اپنے محکمہ کو بدل کر وزیر توانائی بنانے کی پیش کش کرنے پر استعفے دے دیا تھا۔ مسٹر عمران خان نے حال ہی میں کہاتھا کہ مسٹر عمر کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔
جیو نیوز کے مطابق مسٹر عمران خان نے بھی مسٹر عمر کو اپنے فیصلے سے باخبر کرانے کے ساتھ ہی نیشنل اسمبلی کے چیف وہپ عامر دوگر کو اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں۔
فی الحال اس عہدے پر پی ٹی آئی کے ممبر پارلیمنٹ فضل اللہ ہیں۔ قوانین کے مطابق مسٹر عمر کو پہلے اس کمیٹی کا رکن مقرر کیا جائے گا اور بعد میں وہ چیئرمین بنیں گے۔
پاکستان میں برسراقتدار پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں مسٹر عمران خان نے کہا تھا کہ مسٹر اسد عمر کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانا ایک بڑا مشکل فیصلہ تھا۔حالانکہ وہ ابھی بھی مسٹر عمر کو اپنا دایاں ہاتھ مانتے ہیں۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.