ETV Bharat / international

مٹی میں لوٹنا بچوں کی تخلیقی صلاحیت میں اضافے کا سبب - پرائمری اسکول

اس انکشاف کے بعد آسٹریلیا کے مختلف اسکولز کے بچوں کو باہر لے جا کر مٹی میں کھیلنے کے لیے ایک دن مختص کر دیا گیا ہے

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 6:51 PM IST

جنوبی آسٹریلیا کے دارالحکومت 'ہوبرٹ' کے ایک پرائمری اسکول میں 'یوم مٹی کھیل' کا انعقاد کیا گیا۔

مٹی سے کھیلنا نوعمر بچوں کا محبوب مشغلہ ہوتا ہے۔ لیکن عام طور پر والدین اور اساتذہ بچوں کے لیے اس کھیل کو نا پسند کرتے۔

مٹی میں لوٹنا بچوں کی تخلیقی صلاحیت میں اضافے کا سبب

وہیں اس کھیل کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک فطری کھیل ہے جس سے بچوں میں فطری صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔

اس انکشاف کے بعد آسٹریلیا کے مختلف اسکولز کے بچوں کو باہر لے جا کر مٹی میں کھیلنے کے لیے ایک دن مختص کر دیا گیا ہے، جہاں اساتذہ بچوں کو مٹی میں پانی ملا کر اس سے کھیلنا اور اس پر کودنا سکھاتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ باہر کھیل کود کے لیے بچوں کو لے جانا انہیں بہت کچھ سکھاتا ہے ساتھ ہی اس طریقے سے صرف بچوں کو ہی نہیں بلکہ اساتذہ کو بھی کافی سیکھنے کو ملتا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.