ETV Bharat / international

مکۃ المکرمہ میں عازمین حج کی آمد آمد - مزدلفہ

حج اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،جومسلمانوں پر استطاعت کے مطابق زندگی میں ایک بار فرض کیا گیا ہے۔

مکۃ المکرمہ میں عازمین حج کی آمد آمد
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 9:20 PM IST

مکۃ المکرمہ میں عازمین حج کی آمد آمد

مشرق وسطیٰ میں واقع سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے،جہاں پوری دنیا کے مسلمان ایک خاص عبادت حج کے لیے جمع ہوتے ہیں۔

حج اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،جومسلمانوں پر استطاعت کے مطابق زندگی میں ایک بار فرض کیا گیا ہے۔

مکۃ المکرمہ میں عازمین حج کی آمد آمد
مکۃ المکرمہ میں عازمین حج کی آمد آمد

ہر برس ذی الحجہ کے مہینے میں تمام مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ اور مدینہ کا رخ کرتے ہیں اور خاص عبادت کا اہتمام کرتے ہیں۔

سال رواں میں بھی ہزاروں کی تعداد میں پوری دنیا کےمسلمان اس خاص عبادت کے لئے مکہ پہنچ چکے ہیں۔جسکی شروعات 9 اگست سے شروع ہوکر12 اگست تک جاری رہے گی۔

حج کے ارکان میں سے کعبہ کا طواف بھی ایک اہم رکن میں شامل ہے جسکے بغیر یہ عبادت مکمل نہیں ہو سکتی۔

ان دنوں خاص طور پر زائرین حج بیت اللہ کی آمد اور ان کے طواف سے پورا کعبۃ اللہ بھرا ہوا ہے۔

مکۃ المکرمہ میں عازمین حج کی آمد آمد

آپ کو بتا دیں کہ طواف کے بعد یہ تمام زائرین مکۃ المکرمہ کے مشرق میں واقع میدان عرفات کی جانب چلے جاتے ہیں جہاں وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے طریقے اور ان کی سنت پر عمل کرتے ہیں۔

قیام عرفات کے بعد تمام زائرین منی کی جانب منتقل ہوتے ہیں ، اور عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے سے قبل' رمی جمار'یعنی شیطان کو کنکری مارتے ہیں اور پھر دوسرے ارکان ادا کرتے ہیں۔

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے سال رواں میں پوری دنیا سے حج بیت اللہ کو آنے والے زائرین کی تعداد تقریبا 15 لاکھ 16 ہزار 101 بتائی ہے۔

دوران حج تمام مرد و خواتین ایک خاص قسم کا لباس زیب تن کرتے ہیں جس کو احرام کہا جا تا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.