ETV Bharat / international

فلسطینی وزیراعظم کا اسرائیل سے غزہ میں فوری حملہ روکنے کا مطالبہ - بین الاقوامی سیکورٹی مہیا کرانے کی اپیل

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیۃ نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی پر حملے کو فوری روکنے کو کہا ہے اور اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

فلسطینی وزیراعظم کا اسرائیل سے غزہ میں فوری حملہ روکنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 10:33 AM IST

مسٹرا شتيه نے ٹوئیٹر پر لکھا’’اسرائیل کو فوری طورپر غزہ میں ہمارے لوگوں پر حملے کو روکنا چاہئے۔ ہم اقوام متحدہ سے اپنے شہریوں کی بین الاقوامی سیکورٹی مہیا کرانے کی اپیل کرتے ہیں، جو مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی تشدد کا شکار ہو رہے ہیں‘‘۔

قابل ذکر ہے کہ فلسطینی شدت پسند گروپ اسلامی جہاد کے ٹاپ کمانڈر بہا ابو العطا کے اسرائیلی کے فضائی حملے میں مارے جانے کے بعد منگل کو اسرائیلی فوجیوں اور حماس کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ 42سالہ عطا پر سینکڑوں حملوں کے کا الزام تھا اور اسرائیل کے خلاف حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.