ETV Bharat / international

فیس بک نے پی بی سی کے براہ راست نشریات پر پابندی عائد کردی

فیس بُک نے کشمیر کےمعاملے پر غلط تشہیر کے سلسلے میں پی بی سی نیوز بلیٹن کے براہ راست نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔ حالانکہ فیس بک پر پابندی کے بعد بلیٹن کا ویڈیو یوٹیوب پلیٹ فارم پر براہ راست نشریات میں شامل ہوسکتا ہے۔

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:56 PM IST

Pakistan's state broadcaster says Facebook blocked its live streaming of news bulletins
فیس بک نے پی بی سی کے براہ راست نشریات پر پابندی عائد کردی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی)کی طرف سے کشمیر پر کئے جارہے فرضی تشہیر کے سلسلے میں ان کے براہ راست نشریات پر روک لگادی ہے۔

فیس بُک نے کشمیر کےمعاملے پر غلط تشہیر کے سلسلے میں پی بی سی نیوز بلیٹن کے براہ راست نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔ حالانکہ فیس بک پر پابندی کے بعد بلیٹن کا ویڈیو یوٹیوب پلیٹ فارم پر براہ راست نشریات میں شامل ہوسکتا ہے۔

فیس بک نے براہ راست پابندی عائد کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ 'آپ کی پوسٹ خطرناک لوگوں اور تنظیموں کےبارے میں ہے اور یہ چیز ہمارے پیمانے کے خلاف ہے'۔

پوسٹ میں دراصل حزب المجاہدین کے عسکریت پسند برہان وانی کی موت اور کمانڈر ذاکر موسی کی موت کے بعد احتیاط کے طور لگائے گئے کرفیو کے بارے میں غلط تشہیر کی گئی تھی۔

وزیراعظم کے خصوصی معاون فردوس اعوان (اطلاعات ونشریات) نے فیس بک کے ذریعہ پابندی عائد کئے جانے کے سلسلے میں کہا کہ پاکستان کو خودانحصاری کے لئے بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارموں سے ہٹنا پڑے گا۔

انہوں نے فیس بک پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ ہم نے دیکھا کہ جب بھی ہم فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے سلسلے میں بات کرتے ہیں ہمارا اکاؤنٹ بند کردیا جاتا ہے۔

Intro:Body:

فیس بک نے پی بی سی کے براہ راست نشریات پر پابندی عائد کردی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فیس بک نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے پیر کے دن پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی)کی طرف سے کشمیر پر کئے جارہے فرضی تشہیر کے سلسلے میں ان کے براہ راست نشریات پر روک لگادی ہے۔

فیس بک نے کشمیر کےمعاملے پر غلط تشہیر کے سلسلے میں پی بی سی نیوز بلیٹن کے براہ راست نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔ حالانکہ فیس بک پر پابندی کے بعد بلیٹن کا ویڈیو پلیٹ فارم یو ٹیوب پر براہ راست نشریات کیا۔

فیس بک نے براہ راست پابندی عائد کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’’آپ کی پوسٹ خطرناک لوگوںاور تنظیموں کےبارے میں ہے اور یہ چیز ہمارے پیمانے کے خلاف ہے۔ پوسٹ میں دراصل حزب المجاہدین کے دہشت گردبرہان وانی کی موت اور کمانڈر ذاکر موسی کی موت کے بعد احتیاط کے طور لگائے گئے کرفیو کے بارے میں غلط تشہیر کی گئی تھی۔

وزیراعظم کے خصوصی معاون فردوس اعوان (اطلاعات ونشریات) نے فیس بک کے ذریعہ پابندی عائد کئے جانے کے سلسلے میں کہا کہ پاکستان کو خودانحصاری کے لئے بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارموں سے ہٹنا پڑے گا۔

انہوں نے فیس بک پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’’جیسا کہ ہم نے دیکھا کہ جب بھی ہم فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے سلسلے میں بات کرتے ہیں ہمارا اکاؤنٹ بند کردیا جاتا ہے۔‘‘ 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.