ETV Bharat / international

پاکستان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے - پاکستان میں شدید زلزلہ

پاکستان کے اسلام آباد، راؤلپنڈی، لاہور، پشاور اور مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

earthquakw in pak
earthquakw in pak
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 5:54 PM IST

پاکستان کے مختلف علاققوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔

وہہیں زلزلے کے بعد لوگ گھروں، دفاتر اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور قرآنی آیات اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے نظر آئے۔

ابتدائی اطلاعات میں یہ بات سامنے آئی کہ مانسہرہ، بٹگرام، سرگودھا، چنیوٹ میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا اور زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا ہے، بھارت میں جموں و کشمیر اور دہلی این سی آر میں ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کیا گیا۔

ابھی تک زلزلے کی وجہ سے کسی بھی مالی و جانی نقصان کی خبر نہیں ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.