ETV Bharat / international

پاکستان: طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے نوجوان کی روداد

زندہ بچ جانے والے محمد زبیر نے اپنے اسپتال کے بستر پر پاکستانی نیوز چینل جیو ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طیارے میں آگ لگنے کے بعد انہوں نے اپنی سیٹ بیلٹ کو کھولا اور تقریبا 10 فٹ کی اونچائی سے چھلانک لگا دی۔

سفد
سدف
author img

By

Published : May 23, 2020, 11:06 AM IST

Updated : May 23, 2020, 1:08 PM IST

پاکستان کے کراچی میں جمعہ کے روز گر کر تباہ ہو جانے والے پی آئی اے کے طیارے کے ایک نوجوان معجزاتی طور پر طیارے سے کود کر اپنی جان بچانے میں کامیاب رہا اور حادثے کے اس نازک گھڑی کی مختصر داستان بیان کی۔

ویڈیو

زندہ بچ جانے والے محمد زبیر نے اپنے اسپتال کے بستر پر پاکستانی نیوز چینل جیو ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طیارے میں آگ لگنے کے بعد انہوں نے اپنی سیٹ بیلٹ کو کھولا اور تقریبا 10 فٹ کی اونچائی سے چھلانک لگا دی۔

عہدیداروں نے بتایا کہ طیارے سے کم از کم تین زندہ بچ گئے ہیں، تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ مکانات کی تباہی میں کتنے افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پی آئی اے کے چیئرمین ارشد ملک نے کہا کہ سبھی ہلاک ہونے والوں کی لاشوں میں دو سے تین دن لگ سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ 22 مئی کو دوپہر 2 بج کر 39 منٹ کراچی میں واقع جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک ماڈل کالونی میں لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں عملہ سمیت 107 افراد سوار تھے۔

واضح رہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات سے قبل پاکستان نے اس ہفتے کے شروع میں گھریلو پروازیں دوبارہ شروع کردیں تھیں۔

Last Updated : May 23, 2020, 1:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.