ETV Bharat / international

پاکستان: دنیا میں پہلی بار آن لائن قربانی ہوگی - آن لائن قربانی

صارفین کو یہ سہولت میں دی جاتی ہے کہ وہ آن لائن جانوروں کو خریدنے کے ساتھ جانوروں کی خصوصیات کی جانچ پڑتال اور قربانی کے بعد گوشت کے پروسیسنگ کو بھی انجام دے سکتے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 8:48 PM IST

پاکستان میں ایک نوجوان تاجر نے آن لائن پورٹل تیار کیا ہے، جو کورونا وائرس کے درمیان ڈیجیٹل قربانی کا انوکھا تجربہ پیش کرتا ہے۔

ویڈیو

سوشل ڈسٹنسنگ کے پیش نظر 29 سالہ عاقب محل اس آن لائن خدمات کے ذریعہ لوگوں کو اپنے گھروں میں رہ کر قربانی کا موقع فراہم کرنے جا رہے ہیں۔

آن لائن تجارت میں مصروف پاکستانی نوجوان
آن لائن تجارت میں مصروف پاکستانی نوجوان

عاقب محل نے بتایا کہ 'ہم نے کورونا وائرس کے پیش نظر یہ پروجیکٹ لانچ کیا ہے، تاکہ لوگ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں اور آن لائن قربانی کر سکیں'۔

عید سے قبل جانوروں کا جھنڈ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.