ETV Bharat / international

عباسی، اسماعیل عدالتی حراست میں بھیجے گئے

author img

By

Published : Sep 26, 2019, 8:29 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:32 AM IST

پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) لیڈر شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو لیکویڈ نیچورل گیس(ایل این جی) معاملے میں جمعرات کو عدالتی حراست میں بھیج دیا۔

عباسی، اسماعیل عدالتی حراست میں بھیجے گئے

قومی قومی احتساب بیورو (نیب)نے دونوں کےریمانڈ کی مدت بڑھانے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے خارج کردیا۔ریمانڈ کی مدت پوری ہونے پر عباسی،اسماعیل اور ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کو عدالت کے سامنے پیش کیاگیا تھا۔

عدالت نے نیب کوحکم دیا ہے کہ وہ ملزمین کو 11اکتوبر تک حاضر کرے۔

سماعت کے دوران عباسی نے آج عدالت کے سامنے نوصفحات کا تحریری بیان سونپا۔سابق وزیراعظم نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے مطلع کیا ہے کہ اس معاملے میں دو افسر وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق عباسی نے آگے کہا کہ عدالت میں کوئی انصاف نہیں ہے اور عدالت سے اپیل ہے کہ کھلے میں مقدمہ چلائیں جس سے لوگ یہ جان سکیں کہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔بعد میں دونوں کو اڈیالا جیل بھیج دیاگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.