بدھ کوانٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 141.5 روپے کا تھا جو جمعرات کو 147 روپے پر فروخت ہوا۔
معروف صحافیہ غریدہ فاروقی نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ 'ڈالر 147 پر پہنچ چکا ہے، انتہائی سنگین صورتحال ہے، حکومت کے ہاتھ آئی ایم ایف نے باندھے ہوئے ہیں، ڈالر مافیا کی موج ہو رہی ہے'۔