ETV Bharat / international

Pak PM Imran Khan on opposition: استعفیٰ دینے کے لیے مجبور کیا گیا، تو خطرناک ہوگا: عمران خان - قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف

عمران خان Imran Khan نے اپوزیشن کی کوئی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (Pakistan Democratic Movement) کے 23 مارچ کو جلوس نکالنے کے اعلان پر ایک سوال کے جواب میں، خان نے کہا کہ یہ اقدام ناکام ہو جائے گا۔

Pak PM Imran
Pak PM Imran
author img

By

Published : Jan 24, 2022, 3:24 PM IST

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان Pakistan Prime Minister Imran Khan on opposition نے اتوار کو اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہیں استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا تو وہ اور بھی خطرناک ہو جائیں گے۔

اس کے ساتھ ہی خان نے اپوزیشن کی کوئی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (Pakistan Democratic Movement) کے 23 مارچ کو جلوس نکالنے کے اعلان پر ایک سوال کے جواب میں، خان نے کہا کہ یہ اقدام ناکام ہو جائے گا۔

پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ میں سڑکوں پر آؤں گا تو آپ (اپوزیشن) کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر انہیں عہدہ چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تو وہ اور بھی خطرناک ہو جائیں گے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) تقریباً ایک درجن جماعتوں پر مشتمل ایک اتحاد ہے۔ اس اتحاد کا کہنا ہے کہ سیاست میں فوج کی مداخلت کو کم کیا جائے۔

پی ڈی ایم (Pakistan Democratic Movement) کا الزام ہے کہ عمران خان فوج کے ہاتھ میں کٹھ پتلی ہیں، جو الیکشن میں دھاندلی کر کے جیتے تھے۔

پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام فضلی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن Maulana Fazlur Rehman, head of Jamiat Ulema-e-Islam Fazli نے اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں 23 مارچ کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کریں گی۔ انہوں نے عمران کی حکومت کو نااہل اور ناجائز Imran's government incompetent and illegitimate قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اس سے نجات دلائیں گے۔

عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف Leader of the Opposition Shahbaz Sharif کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ عمران خان نے کہا کہ وہ شہباز شریف کو قائد حزب اختلاف نہیں قوم کا مجرم سمجھتے ہیں۔ عمران نے الزام لگایا کہ پورا شریف خاندان لندن بھاگ جائے گا اور پھر وہیں رہے گا، جس طرح نواز شریف (سابق وزیراعظم) اپنے دو بیٹوں کے ساتھ رہ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے خلاف دیگر پارٹیوں سے ہاتھ ملائیں گے: شہباز شریف

کیا نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے؟ اس سوال پر عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نہیں آئیں گے کیونکہ انہیں پیسے کی محبت ہے۔

واضح رہے کہ نواز شریف نومبر 2019 سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ تب لاہور ہائی کورٹ نے ان کی چار ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کی تھی جس میں انھیں علاج کے لیے بیرون ملک جاکر علاج کے بعد واپس آنا تھا لیکن وہ واپس نہیں آئے۔ نواز شریف کو کرپشن کیس میں سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.