ETV Bharat / international

'اپوزیشن اختلاف کے باوجود متحد' - اردو نیوز پاکستان

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان کی قیادت والی حکومت کو برقرار رہنے کا حق نہیں ہے۔ انھوں نے کہا'ہم متحد ہیں اور صحیح وقت میں اپنے پتے کھولیں گے۔ ہم اپنی حکمت عملی کو ترتیب دے رہے ہیں۔'

'اپوزیشن اختلاف کے باوجود متحد'
'اپوزیشن اختلاف کے باوجود متحد'
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 9:14 AM IST

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے چیف مولانا فضل الرحمن نے ہفتے کے روز کہا کہ اختلافات کے باوجود اپوزیشن کا اتحاد مضبوط ہے۔

جیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پی پی پی کی تجویز کے بعد یہ اعلان کیا کہ اپوزیشن اختلاف کے باوجود متحد ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے اپنے موقف میں کہا کہ عمران خان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاکر اسے بے دخل کیا جائے گا۔جب کہ پی ایم ایل(این) نے اس فیصلے کو مسترد کیا۔

اس ضمن میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان کی قیادت والی حکومت کو برقرار رہنے کا حق نہیں ہے۔ انھوں نے کہا'ہم متحد ہیں اور صحیح وقت میں اپنے پتے کھولیں گے۔ ہم اپنی حکمت عملی کو ترتیب دے رہے ہیں۔'

انھوں نےحکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں بے وقوف ہیں اور وہ خود کو بے وقوف بناتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.