ETV Bharat / international

جاپان میں دو بحری جہازوں کے درمیان ٹکر، ایک ہلاک - جاپان میں دو بحری جہازوں کے درمیان ٹکر

کوسٹ گارڈ کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق اعلیٰ الصبح 3 بجکر کر 30 منٹ پر پیش آیا ۔ کارگو جہاز سے ٹکرانے سے چھوٹا جہاز سمندر میں پلٹ گیا۔ جائے حادثہ پر پہنچی راحت و بچاؤ ٹیم کو موقع سے ایک شخص کی لاش ملی، جس کی موت کی تصدیق طبی عملے نے کی۔

جاپان میں دو بحری جہازوں کے درمیان ٹکر، ایک ہلاک

author img

By

Published : Sep 12, 2021, 10:31 PM IST

جاپان کے جنوب مغربی ناگاساکی صوبے کے ساسیبو ساحل کے پاس ایک کارگو جہاز اور چھوٹے جہاز کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک ہوگیا اور ایک دیگر لاپتہ ہے۔

این ایچ کے نشریاتی ادارے نے اتوار کے روز ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق اعلیٰ الصبح 3 بجکر کر 30 منٹ پر پیش آیا ۔ کارگو جہاز سے ٹکرانے سے چھوٹا جہاز سمندر میں پلٹ گیا۔

جائے حادثہ پر پہنچی راحت و بچاؤ ٹیم کو موقع سے ایک شخص کی لاش ملی، جس کی موت کی تصدیق طبی عملے نے کی۔ اس کے علاوہ ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ 12 سالہ لڑکے سمیت دو دیگر افراد جہاز میں سوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان کی حمایت میں باحجاب خواتین کی ریلی

وہاں سے گزرنے والے ایک جہاز نے دوسرے شخص کو بچا لیا۔ جبکہ تیسرا شخص ابھی بھی تک لاپتہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں جہازوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.