ETV Bharat / international

اسرائیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 12850 ہوگئی

وزارت صحت کے مطابق 182 مریضوں کی حالت سنگین ہے، 129 ونٹیلیٹر پر ہیں، اس وائرس سے اب تک 2967 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 6:02 PM IST

اسرائیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے 148 کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی کل تعداد 12855 ہوگئی۔

وزارت صحت نے جمعہ کو بتایا کہ کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 148 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت کے مطابق 182مریضوں کی حالت سنگین ہے،129ونٹیلیٹر پر ہیں اس وائرس سے اب تک 2967 صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ جان ہاپکنز ہونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ابتک 21لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد ایک لاکھ 45 ہزارسے اوپر ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.