ETV Bharat / international

نورِ خواجہ: پانچویں روز خواجہ کے دربار سے خاص پیشکش

خواجہ کا روضہ ہی ہے، جہاں امن و محبت کا پیغام سب کے لیے یکساں ہے۔ یہاں شاہ و گدا ایک ہی صف میں کھڑے نظر آتے ہیں۔

نورِ خواجہ
نورِ خواجہ
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 3:13 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:09 AM IST

آج رجب کی 5 تاریخ ہے۔ اور سلطان الہند عطائے رسول خواجہ خواجگاں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 808 ویں عرس کا پانچواں دن بھی ہے۔

خواجہ غریب نواز کے عرس کے موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو کی جانب سے آپ کی خدمت میں براہ راست نشریات پیش کیے گئے ہیں۔ اور ہماری یہ کوشش ہے کہ آپ کو گھر بیٹے خواجہ غریب نواز کے عرس اور اس سے وابستہ مقامات، اور دیگر امور سے متعلق تفصیلات فراہم کرا سکیں۔

ویڈیو

ہزاروں شیخ و برہمن ہیں حاضر دربار

یہیں پہ ملتے ہیں دیر و حرم غریب نواز

خواجہ کا روضہ ہی ہے، جہاں امن و محبت کا پیغام سب کے لیے یکساں ہے۔ یہاں شاہ و گدا ایک ہی صف میں کھڑے نظر آتے ہیں۔

آج رجب کی 5 تاریخ ہے۔ اور سلطان الہند عطائے رسول خواجہ خواجگاں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 808 ویں عرس کا پانچواں دن بھی ہے۔

خواجہ غریب نواز کے عرس کے موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو کی جانب سے آپ کی خدمت میں براہ راست نشریات پیش کیے گئے ہیں۔ اور ہماری یہ کوشش ہے کہ آپ کو گھر بیٹے خواجہ غریب نواز کے عرس اور اس سے وابستہ مقامات، اور دیگر امور سے متعلق تفصیلات فراہم کرا سکیں۔

ویڈیو

ہزاروں شیخ و برہمن ہیں حاضر دربار

یہیں پہ ملتے ہیں دیر و حرم غریب نواز

خواجہ کا روضہ ہی ہے، جہاں امن و محبت کا پیغام سب کے لیے یکساں ہے۔ یہاں شاہ و گدا ایک ہی صف میں کھڑے نظر آتے ہیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.