سرکاری ذرائع نے کہا کہ امدادی سامان والے طیارہ سے ووہان میں پھنسے بھارتیوں کو واپس لانا ہے اور چین حکومت جان بوجھ کر طیارے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین کی حکومت نے کہا تھا کہ طیارہ کو بلا تاخیر اجازت دی جائے گی۔ جمعہ کو ہوائی جہاز کو روانہ ہونا تھا۔ لیکن دو دن کے انتظار کے بعد بھی اجازت نہیں ملی ہے۔