ETV Bharat / international

روس کی انسداد دہشت گردی کی مشق میں نو ممالک کی شرکت

اس ماہ کے آخر میں روس میں ہونے والی قوقاز۔ 2020 اسٹریٹجک انسداد دہشت گردی کی مشق میں نو دیگر ممالک بھی حصہ لیں گے ، جب کہ نو دیگر ممالک اپنے فوجی مبصرین کو بھیجیں گی۔

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 9:40 PM IST

Nine countries participate in Russia's counter-terrorism exercise
روس کی انسداد دہشت گردی کی مشق میں نو ممالک کی شرکت

منگل کے روز روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا’’ آئندہ اسٹریٹجک کمانڈ اور عملہ کی مشق قوقاز ۔2020 سے 21 سے 26 ستمبر تک ہوگی اور اس سال کی تقریب مسلح افواج کے آپریشن اور فوجی تربیت کے لئے وقف ہوگی۔‘‘

وزارت دفاع کے اجلاس میں مسٹر شوئیگو نے کہا کہ نو دیگر ممالک کی فوجی یونٹ بھی اس مشق میں حصہ لینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں ، جبکہ مزید نو ممالک کے فوجی مبصرین بھی اس مشق کا مشاہدہ کریں گے۔ کپوستان یار اور اشولوک ٹریننگ گراؤنڈز اور بحیرہ اسود اور کیسپین کے پانیوں میں اہم مشقیں کی جائیں گی۔

مسٹر شوئیگو نے کہا کہ اس مشق کے ذریعے وہ روسی فوجی فیڈریشن کے جنوب مغرب میں فوجی سلامتی کی ضمانت کے لئے جنوبی فوجی ضلع کی قابلیت کا جائزہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.