ETV Bharat / international

نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لفٹنینٹ جنرل کے عہدے پر فائز

نگار پہلی ایسی پاکستانی خاتون ہیں، جو پاک فوج میں لفٹنینٹ جنرل کے عہدے پر فائز ہوئی ہیں۔ نگار جوہر کی تقرری پاکستانی فوج کی پہلی خاتون سرجن جنرل کے طور پر کی گئی تھی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 6:02 PM IST

پاکستانی فوج میں نگار جوہر نامی میجر جنرل خاتون کو ایچ آئی (ایم) کے عہدے سے ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنایا گیا ہے۔

نگار پہلی ایسی پاکستانی خاتون ہیں، جو پاک فوج میں لفٹننٹ جنرل کے عہدے پر فائز ہوئی ہیں۔

نگار جوہر کی تقرری پاکستانی فوج کی پہلی خاتون سرجن جنرل کے طور پر کی گئی تھی۔

جوہر کا تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ کے سوابی شہر سے ہے۔ وہ کمانڈنٹ ملٹری ہاسپٹل کے طور پر کام کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.