ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ فائرنگ: 4 افراد حراست میں

author img

By

Published : Mar 15, 2019, 11:44 AM IST

Updated : Mar 15, 2019, 2:08 PM IST

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران بعض مسلحہ افراد کی اندھادھند فائرنگ میں 49 افراد ہلاک اور متعدد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

new-zeland-firing-four-in-custody

پولیس نے اس معاملے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد کو حراست میں لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مسجد النور اور لنووڈ مسجد میں جمعے کی نماز کے بعد نامعلوم مسلحہ افراد نے فائرنگ کی گئی جس میں 9 افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں'۔

اطلاعات کے مطابق 'مسجدالنور میں ایک شخص جو تقریباً 30-40 برس کا تھا نے اچانک سے گھس کر گولیاں چلانی شروع کردی جس سے وہاں افراتفری مچ گئی'۔

نیوزی لینڈ پولیس نے تمام مساجد کو بند رکھنے کی تاکید دی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Mar 15, 2019, 2:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.