ETV Bharat / international

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 42 ہزار سے زائد

چین کے سرکاری حکام نے 2 ہزار 478 نئے کیسز کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار 638 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 42 ہزار سے زیادہ

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 9:53 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:05 PM IST

چین سے شروع اور پھیلنے والے کورونا وائرس سے مزید 103 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد چین میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 16 ہوگئی جبکہ دیگر ملکوں میں مرنے والوں کی تعداد دو ہے۔

چین کے علاوہ دیگر ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 300 سے بڑھ گئی ہے۔ جاپان میں بحری جہاز پر موجود بیماروں کی تعداد 135 ہوگئی ہے، جن میں 23 امریکی مسافر بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 8 افراد برطانیہ میں بھی متاثر ہوئے ہیں۔

چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق 'صوبہ ہبوئی میں 103، بیجنگ، تیآنجن، هئی لونگ ژیانگ، ان ہوئی اور ہنان میں ایک ایک افراد ہلاک کی موت ہوئی ہے۔ '

کمیشن نے کہا کہ 'پیر کو 3536 مشتبہ کیس آنے کی اطلاع تھی۔ 849 افراد شدید بیمار ہیں، جبکہ 716 لوگوں کو ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔'

چین میں اب تک متاثرین کی تعداد 42638 تک پہنچ گئی ہے اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 1016 ہو گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ' 7333 لوگوں کی حالت سنگین ہے اور 21675 لوگوں کے وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔'

علاج کے بعد کل 3996 لوگوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ '26724 لوگوں كو پیر کو طبی تشخیص کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے، اور 187728 دیگر لوگوں کا اب بھی جانچ کی جا رہی ہے۔

ہانگ کانگ میں 42 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں، یہاں ایک شخص کی موت بھی ہوئی ہے۔

مکاؤ اور تائیوان میں ایک ایک مریض کو ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.