ETV Bharat / international

نیپال میں اسپوتنک وی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت

نیپال کے ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ڈی ڈی اے) نے ملک میں 18 برس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے روس کی کووڈ ویکسین اسپوتنک وی کے ایمرجنسی استعمال کی مشروط اجازت دی ہے۔

nepal approves emegency use of russias sputnik v vaccine for 18 plus
نیپال میں اسپوتنک وی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 11:46 AM IST

میڈیا رپورٹوں کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر روسی ویکسین اسپتونک وی کے ایمرجنسی استعمال کے لیے مشروط اجازت دی گئی ہے۔ اس کا استعمال 18 برس سے زیادہ عمر والوں کے لیے کیا جاسکتا ہے۔

نیپال میں 20 اپریل تک کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے 287567 معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 3102 مریض اس مہلک وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.