ETV Bharat / international

کم جونگ ان ورکرز پارٹی کے جنرل سکریٹری منتخب - کوریا کے ورکرز پارٹی

کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (کے سی این اے) کے مطابق کوریا کے ورکرز پارٹی کی آٹھویں کانگریس نے پارٹی کی ایگزیکٹو پالیسی کونسل میں کم جونگ ان کو ورکرز پارٹی کا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔

N Korea's Kim Jong-un elected General Secretary of ruling Workers' Party
کم جونگ ان ورکرز پارٹی کے جنرل سکریٹری منتخب
author img

By

Published : Jan 11, 2021, 11:31 AM IST

شمالی کوریا کی حکمران ورکرز پارٹی کے لیے کم جونگ ان کو جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔

کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (کے سی این اے) کے مطابق کوریا کے ورکرز پارٹی کی آٹھویں کانگریس نے پارٹی کی ایگزیکٹو پالیسی کونسل میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

ان فیصلوں کے بعد پیر کو سپریم لیڈر کم جونگ ان کو پارٹی کا جنرل سکریٹری منتخب کیا ہے۔

اس سے قبل کانگریس نے ایگزیکٹو پالیسی کونسل کو سیکرٹریٹ میں تبدیل کردیا، جس نے 2016 کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا، جب یہ کونسل تشکیل دی گئی تھی۔

N Korea's Kim Jong-un elected General Secretary of ruling Workers' Party
کم جونگ ان ورکرز پارٹی کے جنرل سکریٹری منتخب

کے سی این اے کے مطابق کانگریس نے اس فیصلے کو متفقہ طور پر منظور کیا۔

شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، کورین پیپلز آرمی کے مارش، ڈبلیو پی کے سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین، پارٹی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور ملک کے سربراہ بھی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.