ETV Bharat / international

افغانستان: شادی کی تقریب میں بم دھماکہ، چار افراد ہلاک - شادی کی ایک تقریب میں بم دھماکے

افغانستان کے کھوسٹ علاقے میں جمعرات کی شب شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

افغانستان: شادی کی تقریب میں بم دھماکہ، چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 12:28 PM IST

افغانستان میں شادی کی ایک تقریب میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔

افغانستان کے کھوسٹ علاقے میں جمعرات کی شب شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے ترجمان حیدر علی نے بتایا کہ 'اس بم حملے میں کم سے کم 4 افراد ہلاک اور 8 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔'

انہوں نے بتایا کہ 'شادی ہال کے باہر کھڑی ایک موٹرسائیکل میں دھماکہ خیز مواد رکھا گیا تھا۔'

یہ بھی پڑھیں: 'افغانستان اورعراق میں مزید امریکی فوجیوں کی تعداد کم کی جائے گی'

فی الحال اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے نہیں لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.