ETV Bharat / international

ماسکو میں کورونا کا قہر جاری، 1010 ہلاکتیں - کورونا کا قہر

روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس ’كووڈ 19‘ کے قہر سے 54 افراد ہلاک ہو گئے۔

Moscow's Coronavirus Death Toll Rises By 54 To 1,010
ماسکو میں کورونا کا قہر جاری، 1010 ہلاکتیں
author img

By

Published : May 9, 2020, 10:06 AM IST

ماسکو میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1010 ہو گئی۔ ماسکو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز جیسا بن گیا ہے۔

رسپانس سینٹر نے ایک بیان جاری کر کے کہا’’ ماسكو میں نمونيا اور دیگر بیماریوں سمیت کورونا میں مبتلا مزید 54 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ‘‘ ۔ سینٹر نے بتایا کہ یہ گزشتہ نو دنوں میں سب سے زیادہ یومیہ ہلاکتوں کی تعداد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.