ETV Bharat / international

Coronavirus cases in Malaysia: ملیشیا میں کورونا کے چار ہزار سے زائد نئے کیسز - ملیشیا میں کورونا وائرس

ملیشیا میں جمعرات کو 1,75,511 افراد کو کورونا کے ٹیکے (Vaccination of coronavirus in malaysia) لگائے گئے ہیں۔

Coronavirus cases in Malaysia
Coronavirus cases in Malaysia
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 2:39 PM IST

ملیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووِڈ-19) کے 4,262 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 27,07,402 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔

وزارت صحت کے مطابق جمعرات کی رات دیر گئے تک اس وبا سے 37 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31,026 ہو گئی ہے۔

وزارت کی ویب سائٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران 4,985 مریض صحتیاب ہوئے۔ ملک میں اب تک 2,620,147 افراد اس وبا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ملک میں ابھی 56,229 ایکٹیو کیسز ہیں۔ ان میں سے 383 مریضوں کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے اور 198 مریضوں کو آکسیجن سپورٹ پر رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملیشیا میں لاک ڈاؤں میں توسیع

ملیشیا میں جمعرات کو 1,75,511 افراد کو کورونا کے ٹیکے (Vaccination of coronavirus in malaysia) لگائے گئے ہیں۔ اب تک ملک میں 79.5 فیصد آبادی کو کورونا کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے جبکہ 78.2 فیصد لوگوں کو ویکسین کی دونوں خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.