ETV Bharat / international

5 بڑے ممالک میں فضائی آلودگی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہلاکتیں - بین الاقوامی خبر

دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں گذشتہ سال فضائی آلودگی سے تقریبا 1 لاکھ 60 ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

More than 1.5 million deaths from air pollution in 5 major countries
5 بڑے ممالک میں فضائی آلودگی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہلاکتیں
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 1:58 PM IST

ماحولیاتی گروپ گرین پیس ساوتھ ایسٹ ایشیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال فضائی آلودگی کا بدترین شکار شہر ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی رہا جہاں فضائی آلودگی کےسبب تقریبا 54 ہزار افراد موت کے منہ میں سما گئے۔

کورونا وائرس کے سبب عائد لاک ڈاؤن بھی بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوسکے۔

ٹوکیو میں فضائی آلودگی 40 ہزار افراد کی موت کا سبب بنی جبکہ شنگھائی، ساؤپولواور میکسیکو سٹی بھی آلودگی کاشکار پانچ بدترین شہروں میں شامل ہیں۔

ماحولیاتی گروپ کا کہنا ہے کہ فضا کو صاف رکھنے کیلئے حکومتوں کو نئے ’کول پلانٹ ‘ بند کر کے ہوا اور شمسی جیسی صاف توانائی کی پیداوار میں انویسٹمنٹ کرنی چاہئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.