ETV Bharat / international

کم جونگ کے دورے کے لئے انتظامات کرنے کی اپیل

جنوبی کوریا کے صدر مون جے ۔ اِن نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سول دورے کے انتظامات جلد از جلد کرنے کے سلسلے میں ہر ممکن کوشش کرنے کی اپیل کی ہے۔

کم کے سول دورے کے لئے انتظامات کرنے کی مون کی اپیل

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 11:55 AM IST

Updated : Jan 7, 2020, 12:29 PM IST

مسٹر مون نے منگل کو ٹیلی ویژن پر نشر اپنے پیغام میں کہا 'مجھے امید ہے کہ جنوبی اور شمالی کوریا ایک ساتھ کوشش کر سکتے ہیں، تاکہ مسٹر کم جونگ ان کے دور ے کی ابتدائی تاریخ طے کی جا سکے۔'

شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں سنہ 2018 میں مسٹر مون اور کم جونگ کے درمیان ہوئی میٹنگ میں شمال کوریائی لیڈر کے دورے کے سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: 'امریکی فوج کی عراق چھوڑنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں'

اس سال دونوں لیڈروں کے درمیان اپریل، مئی اور ستمبر میں تین چوٹی میٹنگیں ہوئیں جس سے 1953 سے تقسیم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں ایک بے مثال بہتری لانے میں مدد ملی۔

مسٹر مون نے گزشتہ برس ستمبر کے آخر میں کہا تھا کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے لیڈروں کے درمیان فروری میں مذاکرات نا کام ہونے کے بعد دونوں ملک پھر سے نیو کلیائی تخفیف اسلحہ کے مذاکرات شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 7, 2020, 12:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.