ETV Bharat / international

سال کا تیسرا چاند گہن آج

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 10:27 AM IST

سال کا تیسرا چاند گہن آج ہوگا لیکن یہ بھارت میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

lunar eclipes
lunar eclipes

چاند گہن صبح 8 بج کر 37 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ 11 بج کر 22 منٹ پر اس کا اختتام ہوگا۔

سال 2020 کا تیسرا چاند گہن اتوار 5 جولائی کو ہوگا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ 5 جون کو چاند گہن ہوا تھا۔ اس کے بعد 21 جون کو سورج گرہن اور اب ایک بار پھر چاند گہن دیکھا جا سکتا ہے۔

بہار:آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک

حالانکہ بھارت میں چاند گہن نظر نہیں آئے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.