ETV Bharat / international

لبنان میں وزیر اعظم کا انتخاب بیربل کی کھچڑی - لبنان میں وزیر اعظم کون ہے

گذشتہ کئی ہفتوں سے لبنان میں سیاسی صورتحال بے حد کشیدہ ہے، اور عوامی احتجاج کے پیش نظر وزیر اعظم سعد حریری کو استعفی دینا پڑا تھا۔

لبنان میں وزیر اعظم کا انتخاب
لبنان میں وزیر اعظم کا انتخاب
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 12:01 AM IST

لبنان کے عبوری وزیراعظم سعد حریری کی طرف سے وزرات عظمٰی کی امیدواری سے معذرت کے بعد کابینہ میں نئے ناموں پر غور جاری ہے۔

مختلف پارلیمانی جماعتوں کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے لیے نام پیش کیے گئے ہیں، اور ان پرغور کیا جا رہا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں کی طرف سے لبنان میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی تجویز پیش کی گئی تھی، تاہم اسے مسترد کردیا گیا۔

ویڈیو

ذرائع کے مطابق اب تک جو نام زیر غور ہیں، ان میں سابق وزیر اعظم تمام سلام، اقوام متحدہ میں سابق سفیر نواف سلام، سابق وزیر حسان دیاب اور سابق وزیر خالد قبانی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ کئی ہفتوں سے لبنان میں سیاسی صورتحال بے حد کشیدہ ہے، اور عوامی احتجاج کے پیش نظر وزیر اعظم سعد حریری کو استعفی دینا پڑا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.