ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

بھارت میں سب سے زیادہ 41 ہزار 642 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 1 ہزار 454 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر گجرات ہے۔ اس کے علاوہ سکم بھارت کی واحد ایسی ریاست ہے جہاں اب تک ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

دف
سدف
author img

By

Published : May 22, 2020, 4:05 PM IST

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 51 لاکھ 97 ہزار 519 تک پہنچ چکی ہے۔ متاثرین میں سے 3 لاکھ 34 ہزار 672 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 20 لاکھ 21 ہزار 666 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 20 ہزار 902 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 96 ہزار 354 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 18 ہزار 447 ہو چکی ہے۔ 3 ہزار 583 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 41 ہزار 642 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 1 ہزار 454 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر گجرات ہے۔ اس کے علاوہ سکم بھارت کی واحد ایسی ریاست ہے جہاں اب تک ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.