ETV Bharat / international

نیپال: تودہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک متعدد لاپتہ

author img

By

Published : Aug 14, 2020, 4:55 PM IST

نیپال کے سندھوپالچوک ضلع میں جمعہ کی صبح تیز بارش ہوئی جس کے سبب تودے گرنے سے جانی اور مالی نقصان ہوا۔

نیپال: تودے گرنے سے پانچ افراد ہلاک متعدد لاپتہ

نیپال میں طوفانی بارش کی وجہ تودے گرنے سے پانچ افراد ہلاک اور 38 لاپتہ ہیں۔

نیپال کے سندھوپالچوک ضلع میں جمعہ کی صبح تیز بارش ہوئی جس کے سبب تودے گرنے کا خوفناک واقعہ پیش آیا۔

حکام نے بتایا کہ صبح ساڑھے چھے بجے کے قریب پانچ لاشوں کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔ 38 افراد لاپتہ ہیں، اور آٹھ شدید زخمی ہوئےہیں۔ مزید بتایا کہ لینڈ سلائیڈ کے سبب علاقے میں واقع درجنوں گھر ٹوٹ گئے ہیں۔

تیز بارش سے تودے گرنے کا واقعہ پچھلے دنوں بھارت کی ریاست کیرل میں بھی پیش آیا تھا۔ جس میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں 74 ویں ’یوم آزادی‘ کی دھوم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.