ETV Bharat / international

کووند بیرونی ممالک کے دورے پر - Indian President Ram Nath Kovind

صدر رام ناتھ كووند نو ستمبر سے 17 ستمبر کے دوران آئس لینڈ، سوئزر لینڈ اور سلووینیا کے دورے پر جائیں گے۔

کووند بیرونی ممالک کے دورے پر
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 8:23 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:37 PM IST

وزارت خارجہ میں سیکرٹری (مغرب) گتیش شرما، صدر کے ڈپٹی پریس افسر نمیش رستوگي نے جمعہ کی شام یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔

مسٹر كووند کے ساتھ خواتین اور بچوں کی ترقی کے وزیر مملکت دیواشيش چودھری اور رکن پارلیمنٹ رما پتی رام ترپاٹھی اور بسنت کمار اور ایک بڑا کاروباری وفد بھی جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مسٹر کووند 11 سے 15 ستمبر کے درمیان سوئزرلینڈ میں رہیں گے۔ وہ سوئزرلینڈ کے صدر اوئلی مورر کی دعوت پر وہاں جا رہے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف موضوعات پر بات چیت ہوگی۔ صدر 15 سے 17 کے درمیان سلووینیا میں رہیں گے۔دونوں ممالک کے درمیان 36 ملین یورو کا کاروبار ہے۔ سلووینیا کے ساتھ ہندوستان کے سفارتی تعلقات تیس سال پرانے ہیں۔

مسٹر رستوگي نے بتایا کہ مسٹر کووند کا بطور صدر یہ 11 واں بیرون ملک دورہ ہے اور وہ اب تک 23 ممالک کا دورہ کر چکے ہیں۔ اس کے بعد 26 ممالک ہو جائیں گے جن میں سے 13 ممالک ایسے ہیں جن میں کسی ہندوستانی صدر نے پہلی مرتبہ دورہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 4:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.