ETV Bharat / international

کم ٹوک ہن شمالی کوریا کے نئے وزیراعظم - کم ٹوک ہن نئے وزیر اعظم

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کم ٹوک ہن کو شمالی کوریا کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔

کم ٹوک ہن شمالی کوریا کے نئے وزیر اعظم
کم ٹوک ہن شمالی کوریا کے نئے وزیر اعظم
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 1:53 PM IST

شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے جمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے شمالی کوریا کابینہ کے سربراہ کم جئے ریانگ کی جگہ کِم ٹوک ہن کو نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی آرڈر 13 اگست کو عام کیا گیا تھا۔

جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ کے مطابق 59 سالہ کم ٹوک ہن نے اس تقرری سے قبل پارلیمانی بجٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.