ETV Bharat / international

Karzai claims troubles with travelling abroad: مجھے بیرون ملک سفر کے دوران مسائل کا سامنا ہے: کرزئی - کرزئی کا ملک چھوڑنا مشکل

کرزئی اور عبداللہ گزشتہ سال اگست میں طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد سے افغانستان میں موجود ہیں، اس دوران اس وقت کے صدر اشرف غنی سمیت کئی سابق حکومتی اہلکار دوسرے ملکوں کو فرارMany former government officials, including Ashraf Ghani, fled to other countries ہو گئے تھے۔

Hamid Karzai
Hamid Karzai
author img

By

Published : Mar 11, 2022, 1:07 PM IST

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے دعویٰ Former Afghan President Hamid Karzai claims کیا ہے کہ انہیں ملک چھوڑنا مشکل ہو رہا ہے۔ ایرانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرزئی نے کہا کہ افغان مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ عبداللہ عبداللہ Abdullah Abdullah, former head of the Afghan Reconciliation Council کو بھی اسی مسئلے کا سامنا ہے۔

خامہ پریس نے کرزئی کے حوالے سے کہا کہ "عبداللہ عبداللہ اور میں کابل شہر کے ارد گرد گھوم سکتے ہیں، بہت سے لوگ ہم دونوں سے روزانہ ملنے آتے ہیں لیکن بیرون ملک سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے"۔

کرزئی اور عبداللہ گزشتہ سال اگست میں طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد سے افغانستان میں موجود ہیں، اس دوران اس وقت کے صدر اشرف غنی سمیت کئی سابق حکومتی اہلکار دوسرے ملکوں کو فرار Many former government officials, including Ashraf Ghani, fled to other countries ہو گئے تھے۔

اس سے قبل کرزئی اور عبداللہ کے گھروں میں قید ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں تاہم اس کی تصدیق کرنے والی کوئی سرکاری رپورٹ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Former Afghan President Hamid Karzai: ’طالبان نے افغان دارالحکومت پر قبضہ نہیں کیا بلکہ انہیں مدعو کیا گیا تھا‘

طالبان کے دور حکومت میں انہیں کوئی سرکاری عہدہ نہیں دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.