ETV Bharat / international

حافظ سعید کے خلاف درج ایف آئی آر منسوخ کرانے کی عرضی - حافظ سعید

پاکستان میں پابند شدہ تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید اور 65 دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کرانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔

حافظ سعید
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 6:33 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:37 PM IST

ہائی کورٹ اس عرضی پر 22 اگست کو سماعت کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق یہ عرضی جماعت کے رکن ملک ظفر اقبال نے دائر کی ہے جس میں پاکستانی حکومت، پنجاب حکومت اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے علاقائی ہیڈکوارٹر کو فریق بنایا گیا ہے۔

واضح رہے حافظ سعید سمیت جن 65 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہے اس میں عرضی گزار ظفر اقبال کا نام بھی ہے۔

ظفر اقبال کی جانب سے داخل کردہ عرضی میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی آر بغیر کسی قانونی حق کے درج کیا گیا ہے جس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.