ETV Bharat / international

چین اور پاکستان سمیت 5 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

دنیا میں آئے دن سیاسی بلاکس بنائے جاتے ہیں اور نہ صرف ایک دوسرے کے تئیں تحفط کا احساس کرایا جاتا ہے، بلکہ دیگر ممالک کو ایک خاموش پیغام بھی دینے کی کوشش ہوتی ہے۔ کچھ اسی طرح کی کوشش چین اور پاکستان سمیت دیگر 5 ممالک سے آغاز کر دیا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 9:22 PM IST

روس کے جنوب میں پیر سے شروع ہونے والی فوجی مشقوں میں 80 ہزار سے زائد خدمت گار نے شرکت کی۔

ویڈیو

یہ مشقیں بحیرہ اسود اور کیسپین سمندر کے پانیوں میں متوقع ہیں اور یہ مشقیں 26 ستمبر تک جاری رہیں گی۔

مشقوں میں بیلاروس، آرمینیا ، چین، پاکستان اور میانمار حصہ لے رہے ہیں۔

آذربائیجان، انڈونیشیا، ایران، قازقستان ، تاجکستان اور سری لنکا کو اس لیے مدعو کیا گیا ہے، تاکہ وہ مشقوں کا مشاہدہ کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.