ETV Bharat / international

جاپانی کشتی روسی جہاز سے ٹکرائی، تین ماہی گیروں کی موت - تین ماہی گیروں کی موت

جاپان کی ماہی گیر کشتی روس کے ایک جہاز سے ٹکرانے کی وجہ سے تین ماہی گیروں کی موت ہوگئی۔ کشتی میں پانچ افراد سوار تھے۔

japanese boat collides with russian ship
جاپانی کشتی روسی جہاز سے ٹکرائی، تین ماہی گیروں کی موت
author img

By

Published : May 26, 2021, 11:40 AM IST

Updated : May 26, 2021, 12:54 PM IST

جاپان کے تین ماہی گیروں کی بدھ کو اس وقت موت ہوگئی جب ان کی کشتی جاپانی آبی حدود میں روس کے ایک جہاز سے ٹکرا گئی۔ کیوڈو نیوز ایجنسی نے فائر بریگیڈ ٹیم کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

جاپانی کشتی روسی جہاز سے ٹکرائی، تین ماہی گیروں کی موت

رپورٹ کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے ہکائیڈو میں موبٹیبسو شہر کی بندرگاہ سے 23 کلومیٹر دور اس وقت پیش آیا جب جاپان کی ماہی گیر کشتی روس کے ایک جہاز سے ٹکرا گئی۔ کشتی میں پانچ لوگ سوار تھے، جن میں تین لوگوں کی موت ہوگئی۔

Last Updated : May 26, 2021, 12:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.