ETV Bharat / international

ڈائمنڈ پرنسز جہاز پر 39 افراد کورونا وائرس سے متاثر - جاپان میں کورونا وائرس متاثر

جاپان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ڈائمنڈ پرنسز کروز جہاز پر سوار 39 دیگر مسافر کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

ڈائمنڈ پرنسز جہاز پر 39 افراد کورونا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 11:23 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:55 AM IST

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ’’ کل 39 افراد کی جانچ میں کورونا وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں۔ انہیں علاج کے لئے بھیجا جائے گا‘‘۔

انہوں نے کہا کہ اس قسم کی تشخیص میں 174 افراد متاثر پائے گئے ہیں۔

خیال رہے چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو گئی ہے تازہ رپورٹ کے مطابق 2 ہزار 478 لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔

شہر ووہان میں 31 دسمبر 2019 کو کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد سے اب تک یہ 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے پیش نظر عالمی صحت ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.