ETV Bharat / international

جے شنکر کی آرمینیا، ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے ملاقات - urdu news

جے شنکر نے ٹویٹ کیا کہ ''نئے آرمینیائی ہم منصب سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی''۔

Jay Shankar meets with Foreign Ministers of Armenia, Uzbekistan

author img

By

Published : Sep 17, 2021, 1:29 PM IST

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشانبے میں شنگھائی کوآپریشن آرگنائیزیشن (ایس سی او) کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر آرمینیا کے نئے وزیر خارجہ آرارات میرزویان اور ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیل‌اف سے ملاقات کرکے افغانستان کی بابت بات چیت کی۔

جے شنکر نے ٹویٹ کیا کہ ''نئے آرمینیائی ہم منصب سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی''۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے تعاون کا مثبت جائزہ لیا اور اسے مزید آگے بڑھانے کے لیے کام کریں گے۔

جے شنکر کی ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ ''ازبکستان کے وزیرخارجہ عبدالعزیز کمیل اف سے مل کر اچھا لگا''۔

یہ بھی پڑھیں: جے شنکر کی دوشنبہ میں چینی ہم منصب وانگ سے ملاقات

ازبکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ افغانستان کی صورتحال، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے باہم تعاون سے متعلق بات چیت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.