ETV Bharat / international

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین خفیہ اجلاس

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے خطرے کو محسوس کرتے ہوئے ایک خفیہ میٹنگ کی ہے۔ یہ میٹنگ امریکہ کے تعاون سے ہوئی ہے۔

author img

By

Published : Aug 16, 2019, 3:10 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:52 AM IST

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین خفیہ اجلاس

خصوصی ذرائع کے مطابق ، دونوں ممالک کے درمیان حال ہی میں بات چیت ہوئی ہے، جبکہ دوسری بات چیت کچھ دن پہلے ہوئی تھی۔

دونوں ممالک کے مابین یہ بات چیت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب گذشتہ ایک سال سے خلیج میں امریکہ اور ایران کے مابین تعلقات شدید کشیدہ ہیں۔

اس سے قبل ، امریکہ نے ایران جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوکر ایران پر پابندیوں کو سخت کردیا تھا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات اس وقت خراب ہوگئے جب خلیج ایران سے گزرتے ہوئے تیل کے ٹینکروں پر حملہ کیا گیا تھا۔

اس میٹنگ میں مزید کن امور پر بات چیت کی گئی اس کی تفصیلات فی الوقت سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.