ETV Bharat / international

سلیمانی ہلاکت معاملہ: سوگواروں کے ساتھ عراقی وزیر اعظم

سوگواران زیادہ تر سیاہ لباس میں ملبوس تھے اور سلیمانی کے انتہائی وفادار افراد عراقی پرچم کے ساتھ ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے۔

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 12:00 AM IST

عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم

عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے ایران کے اعلی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی عسکریت پسند رہنماؤں کے آخری رسومات میں ہزاروں سوگواروں کے ساتھ شرکت کی۔

عراقی وزیر اعظم

سوگواران زیادہ تر سیاہ لباس میں ملبوس تھے، اور سلیمانی کے انتہائی وفادار افراد عراقی پرچم کے ساتھ ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے۔

یہ جلوس وسطی عراق کے شیعہ مقدس شہر کربلا تک پہنچ کر ختم ہوا۔

ایران کی 'قدس فورس' کے جنرل قاسم سلیمانی بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب جمعہ کے روز علی الصبح فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

اس حملے کے سبب دنوں ممالک سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

سلیمانی پر سنہ 2003 میں عراق پر حملے میں واپس جانے والے امریکی فوجیوں اور امریکی اتحادیوں پر حملوں کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.